Client's Privacy and Confidential Details
Bismillah Al-Rahman Al-Raheem
*****
UK Marriage Bureau is one of the best international organizations in terms of Marriage Services Registered with the Government of Pakistan.
Our Privacy Policy
Your photos and personal information are 100% safe and secure with us Al-Hamdu Lillah.
Therefore at the time of registration please provide complete required information so that we can provide you with better services. Any personal information we collect from you is only for the purpose of verifying each and every relationship registered with us. And we want to be able to provide the best services to our esteemed clients.
Usman Khalid (CEO)
UK Marriage Bureau
Click Here for Online Registration
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یو کے میرج بیورورشتہ سروسز کے حوالے سےبین الاقوامی سطح کا ایک بہترین ادارہ ہے جو گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے
ہماری پرائیویسی پالیسی
آپ کی تصاویر اور ذاتی معلومات ہمارے پاس الحمد للہ صدفیصد محفوظ اور امانت ہیں ہم بلاوجہ کسی بھی کلائنٹ کی ذاتی معلومات کسی بھی غیر متعلقہ شخص سے شیئر نہیں کرتے اور نہ ہی کسی کلائنٹ کی ذاتی معلومات یا تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتےہیں۔
لہذا رجسٹریشن کے وقت آپ مکمل تسلی کے ساتھ مکمل مطلوبہ معلومات فراھم کیجئے تاکہ ہم آپ کو بہتر سروسز دے سکیں ہم آپ سے جو بھی آپکی ذاتی معلومات حاصل کرتے ہیں اسکا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمارے پاس رجسٹرڈ ہونے والا ہر ایک رشتہ تصدیق شدہ ہو اور ہم چاھتے ہیں کہ ہم اپنے معزز کلائنٹس کو بہترین سروسز دے سکیں۔
عثمان خالد (سی ای او)
یو کے میرج بیورو

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------